رسائی کے لنکس

کیا آپ پیسوں سے بھرا بٹوہ واپس کریں گے؟


کیا آپ پیسوں سے بھرا بٹوہ واپس کریں گے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:38 0:00

کیلیفورنیا میں ایک نوجوان کو ایک گھر کے باہر بٹوہ پڑا ملا جس میں 1500 ڈالر تھے۔ نوجوان نے وہ بٹوہ گھر والوں کو لوٹا دیا۔

XS
SM
MD
LG