رسائی کے لنکس

سری نگر میں امن کے سُر۔۔


سری نگر میں امن کے سُر۔۔
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:08 0:00

بھارتی کشمیر کے محکمہ سیاحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ میوزک کنسرٹ منعقد کرنے کا مقصد وادئ کشمیر میں سیاحت کو فروغ دینا تھا تاکہ بیرونی دُنیا تک یہ پیغام پہنچایا جائے کہ کشمیر محض بندوقوں کی گھن گرج اور تشدد کا نام نہیں ہے۔ تفصیلات کے لئے دیکھئے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی یہ وڈیو رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG