رسائی کے لنکس

دہلی میں آتش بازی کے بغیر دیوالی


دہلی میں آتش بازی کے بغیر دیوالی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

دہلی کا شمار دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ کل جب دنیا بھر میں بسنے والے ہندو دیوالی منائیں گے ۔۔۔دلی کے باسیوں کو یہ تہوار آتش بازی کے بغیر منانا ہوگا، کیونکہ بھارت کی سپریم کورٹ نے شہر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں پٹاخوں کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔ کیوں؟ بتا رہی ہیں رتول جوشی۔

XS
SM
MD
LG