رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

دنیا کو پرتشدد انتہا پسندی کا سامنا ہے: چیئرمین جوائنٹ چیفز آف سٹاف


دنیا کے مختلف حصوں میں شدت پسندی اور اس کے نتیجے میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے واشنگٹن میں پاکستان سمیت 75 ملکوں کے فوجی سربراہان اور سیکورٹی کے اعلٰیٰ عہدے داروں کا اجلاس ہوا جس میں نیٹو اور یورپی یونین نے بھی شرکت کی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG