رسائی کے لنکس

دہلی میں اردو کے کاتب


دہلی میں اردو کے کاتب
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:16 0:00

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مغلیہ شان و شوکت کے آثار آج بھی نظر آتے ہیں۔ کبھی اس شہر میں اردو خطاطی کا فن ممتاز گھرانوں کی سرپرستی میں پروان چڑھتا تھا۔ پھر وقت بدلا، ڈیجیٹل پرنٹنگ آئی اور بہت سے کاتبوں کو اپنا پیشہ چھوڑنا پڑا۔ رتول جوشی ہمیں ملوا رہی ہیں ایسے ہی ایک کاتب سے۔

XS
SM
MD
LG