رسائی کے لنکس

عراقی کردستان کے صدر کا استعفی دینے کا اعلان


عراقی کردستان کے صدر کا استعفی دینے کا اعلان
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:41 0:00

عراقی کردستان کے صدر برزانی 2005 سے عراقی کردوں کی قیادت کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 ستمبر کو کردستان کی آزادی کے حق میں ریفرنڈم کو بغداد نے ان علاقوں پر قبضہ کرنے کا بہانہ بنایا ہے جن کا داعش کے خلاف لڑائی میں کرد پیش مرگا فورسز نے کنٹرول سنبھال لیا تھا۔ انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھتے ہیں

XS
SM
MD
LG