رسائی کے لنکس

پاکستانی امریکی اور صدر ٹرمپ کا پہلا سال


پاکستانی امریکی اور صدر ٹرمپ کا پہلا سال
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:20 0:00

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب کے ایک سال بعد پاکستانی امریکی کیا سوچ رہے ہیں۔ اس بارے میں بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ ہیں صبا احمد جو Republican Muslim Coalition کی بانی اور صدر ہیں اور سکائپ پر ہمارے ساتھ ہیں عرفان ملک جو ڈیموکریٹک پارٹی کے حامی اور US Pak Foundation کے صدر ہیں۔

XS
SM
MD
LG