رسائی کے لنکس

پاکستان میں بچوں کی اموات کو وجوہات اور روک تھام


پاکستان میں بچوں کی اموات کو وجوہات اور روک تھام
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:10 0:00

2016 کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر 1000 بچوں میں سے 79 بچے 5 سال کی عمر کو پہنچے سے پہلے دم توڑ دیتے ہیں۔ ایسا کیوں ہے؟ اس بارے میں ہم بات کریں گے آغا خان یونیورسٹی کراچی میں بچوں کے امراض کے ماہر Dr. Zulfiqar Bhutta سے۔

XS
SM
MD
LG