رسائی کے لنکس

’ٹیمبرسپورٹس‘ کے عالمی چیمپئن


’ٹیمبرسپورٹس‘ کے عالمی چیمپئن
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

گزشتہ ہفتے ہونے والی ’ٹیمبرسپورٹس ورلڈ چیمپئن شپ‘ جیت کر نیوزی لینڈ کے جیسن وینارڈ نویں مرتبہ عالمی چیمپئن بن گےٴ۔ ناروے کے شہر لیلی ہیمر میں ہونے والی اس چیمپئن شپ میں ہزاروں شائقین نے شرکت کی، اور دفاعی چیمپئن وینارڈ نے مشکل سے اپنے حریف کھلاڑیوں کو ہرایا، جن میں آسٹریلیا کے بریڈ ڈی لوزا شامل ہیں۔

XS
SM
MD
LG