رسائی کے لنکس

کراچی: خواتین کے لئے بدنما بڑے شہروں میں سے ایک


کراچی: خواتین کے لئے بدنما بڑے شہروں میں سے ایک
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

جب دنیا کی 19 ’میگا سٹیز‘ کے جائزے سے یہ نتیجہ برآمد ہوا کہ کراچی خواتین کے لئے بدترین بڑے شہروں میں سے ایک ہے، تو یہ سوال بھی پیدا ہوا کہ کیا روشنیوں کا یہ شہر ہر عورت کے لئے ایک ہی جیسا ہے؟ اپنی رپورٹ میں، جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے محمد ثاقب نے۔

XS
SM
MD
LG