رسائی کے لنکس

خواتین کے حقوق کی جنگ، ڈاکٹر فوزیہ افضل خان سے گفتگو


خواتین کے حقوق کی جنگ، ڈاکٹر فوزیہ افضل خان سے گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:31 0:00

کیا بااثر مردوں کو ان کے عہدوں سے ہٹانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ خواتین کے حقوق کی جنگ ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے؟ اس بارے میں ہم نے بات کی ہے ڈاکٹر فوزیہ افضل خان سے جو امریکی ریاست نیو جرسی کی مونٹ کلئر یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں اور مختلف معاشروں میں خواتین کے مقام پر کئی مضامین لکھ چکی ہیں۔

XS
SM
MD
LG