رسائی کے لنکس

یمن میں غذائی قلت سے لاکھوں زندگیوں کو خطرہ


یمن میں غذائی قلت سے لاکھوں زندگیوں کو خطرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

اقوام متحدہ کے مطابق 2004 سے جاری جنگ کے باعث یمن کو شدید ترین قحط کا سامنا ہو سکتا ہے۔ سعودی عرب نے لوگوں تک خوراک پہنچانے کے راستے کچھ ہفتے بند رکھنے کے بعد دوبارہ کھولنے کا عندیہ تو دیا ہے تاہم بین الاقوامی امدادی تنظیمیں خبر دار کر رہی ہیں کہ غزائی قلت یمن میں لاکھوں لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔

XS
SM
MD
LG