رسائی کے لنکس

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا خودکش حملے میں ہلاک


ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا خودکش حملے میں ہلاک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:25 0:00

خیبر پختونخوا کی پولیس کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل اشرف نور اور ان کا محافظ آج پشاور میں ایک خودکش حملے میں ہلاک ہو گئے۔ اے آئی جی اشرف نور گھر سے دفتر جا رہے تھے کہ حیات آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے ان کے قافلے کو نشانہ بنایا۔

XS
SM
MD
LG