رسائی کے لنکس

کراچی میں میوزک فیسٹیول


کراچی میں میوزک فیسٹیول
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

تین روزہ میوزک فیسٹیول کا اہتمام آرٹ کونسل آف پاکستان کراچی نے کیا جس میں ملک بھر سے گلوکاروں کی شرکت کی اور شہریوں کی بڑی تعداد موسیقی سے لطف اندوز ہوئی۔ اس فیسٹول میں فنکاروں نے مشہور نئے اور پرانے گانے گاکر داد وصول کی۔ موسیقی فیسٹیول پاکستان کی 70 سالہ جشن آزادی تقریبات کا حصہ ہے۔

XS
SM
MD
LG