رسائی کے لنکس

واشنگٹن میں پاکستان کے معروف قوال


واشنگٹن میں پاکستان کے معروف قوال
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح امریکہ میں بھی اِن دنوں عید میلاد النبی کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ واشنگٹن میں قائم جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی پاکستانی سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے اس موقع پر پاکستان کے معروف قوال فرید ایاز اور ابو محمد کے ساتھ ایک محفل سماع کا اہتمام کیا۔

XS
SM
MD
LG