رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر کا روایتی طرز تعمیر تبدیل ہو رہا ہے


بھارتی کشمیر کا روایتی طرز تعمیر تبدیل ہو رہا ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:35 0:00

کشمیر ایک مسلم اکثریتی خطہ ہے۔ چودہویں صدی میں وسطی ایشیا اور فارس سے صوفیوں کی آمد سے اسلام پھیلنا شروع ہوا۔ جس کے اثرات یہاں کے طرز زندگی اور ثقافت پر بھی مرتب ہوئے ۔ قدیم مقامی اور اسلامی فن تعمیر کے امتزاج سے ایک نئے حسن نے جنم لیا۔ لیکن اب کشمیر کا تعمیراتی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG