رسائی کے لنکس

کراچی کتب میلہ


کراچی کتب میلہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:44 0:00

کراچی میں 13واں بین الاقوامی کتب میلہ جاری ہے جسے دیکھنے لوگوں کی ایک بڑی تعداد آ رہی ہے۔ایکسپو سینٹر میں منعقد کیا جانے والا یہ میلہ چار روز تک جاری رہے گا۔میلے میں سائنس، سماجی علوم، انجنیئرنگ، مذاہب اور لسانیات سمیت مختلف موضوعات پر کتابیں رکھی گئی ہیں۔

XS
SM
MD
LG