رسائی کے لنکس

یمن کے حوثیوں کی جانب سے اجتماعی نماز جنازہ


یمن کے حوثیوں کی جانب سے اجتماعی نماز جنازہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

ویڈیو: یمن کی حوثی تحریک نے گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے جنگجوؤں کے لئے ایک اجتماعی نماز جنازہ کا اہتمام کیا۔ پیر کو یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کی ہلاکت کے بعد، جس کے پیچھے ان کے دوست نما دشمن ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی تھے۔ ملک مزید بے یقینی اور تشدد کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔

XS
SM
MD
LG