رسائی کے لنکس

یروشلم کو اسرائیل اور فلسطینی ریاست کا مشترکہ دارالحکومت بنانے کی تجویز


یروشلم کو اسرائیل اور فلسطینی ریاست کا مشترکہ دارالحکومت بنانے کی تجویز
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے بعد اب اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتنیاہو کی یورپی یونین سے توقع ہے کہ دیگر ممالک اس فیصلے کی پیروی کریں گے۔ لیکن یورپی یونین نے کہا ہے کہ یروشلم کا تاریخی شہر اسرائیل اور مستقبل کی فلسطینی ریاست کا مشترکہ دارالحکومت ہونا چاہئے۔

XS
SM
MD
LG