رسائی کے لنکس

استنبول میں او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس


استنبول میں او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:21 0:00

امریکہ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے معاملے پر آج ترکی کی سربراہی میں Organization for Islamic Cooperation یا او آئی سی کا ایک غیر معمولی اجلاس استنبول میں ہو ا۔ جس میں 22 مسلمان ملکوں کے رہنماوں سمیت 48 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے لیے استنبول سے Dorian Jones۔

XS
SM
MD
LG