رسائی کے لنکس

شمالی کوریا کے لیے نئی امریکی پیشکش


شمالی کوریا کے لیے نئی امریکی پیشکش
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:32 0:00

شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے متعلق چین، جاپان اور دیگر ہمسایہ ممالک سمیت امریکہ میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔ اب امریکی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا کے ساتھ سفارتکاری کی راہ ہموار کرنے کے لیئے ایک نئی پیشکش کی ہے۔

XS
SM
MD
LG