رسائی کے لنکس

امریکی سفیر برائے اقوامِ متحدہ کی ایران کو سخت تنبیہ


امریکی سفیر برائے اقوامِ متحدہ کی ایران کو سخت تنبیہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

یمن میں 2015 سے سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ملکوں کا اتحاد ہوثی باغیوں سے لڑ رہا ہے، جس کی بمباری سے ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ عرب ممالک اور امریکہ کا الزام ہے کہ یمن میں ہوثی باغیوں کی مدد ایران کر رہا ہے اور اب اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے سخت الفاظ میں ایران کو تنبیہ کی ہے۔

XS
SM
MD
LG