رسائی کے لنکس

دس لاکھ برقی قمقموں سے سجا ڈنمارک کا ایک پارک


دس لاکھ برقی قمقموں سے سجا ڈنمارک کا ایک پارک
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:55 0:00

ڈنمارک، کوپن ہیگن کے ایک امیوزمنٹ پارک میں کرسمس کی مناسبت سے عمارتوں اور جھولوں کے گرد بلب لگائے گئے ہیں۔ پارک میں ہزاروں کرسمس ٹری سجائے گئے ہیں جن میں سے ایک درخت پر پینتیس ہزار سے زائد بلب لگائے گئے۔ جبکہ سانتا کلاز بچوں کی فرمائشیں سننے بھی وہاں موجود ہیں۔

XS
SM
MD
LG