رسائی کے لنکس

بلی کے لیے ورزش کی مشین


بلی کے لیے ورزش کی مشین
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

آپ نے بلیوں کو فرنیچر پر کودتے، کمروں میں دوڑتے اور لوگوں کا ڈراتے ہوئے تو دیکھا ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ جب ناخوش ہوتی ہیں تو اس طرح کی حرکتیں کرتیں۔کیلی فورنیا کی ایک کمپنی نے بلیوں کے لیے پہیئے کی شکل میں ورزش کی ایک خصوصی مشین بنائی ہے جس پر وہ ورزش کے ساتھ ساتھ اپنا کیتھارسس کر سکتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG