رسائی کے لنکس

لاہور میں لائبریریوں کا مستقبل


لاہور میں لائبریریوں کا مستقبل
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:51 0:00

ایک دور تھا جب لاہور کے گلی محلوں میں سینکڑوں لائبریریاں تھیں جہاں لوگ روزانہ یا ہفتہ وار کتابیں پڑھنے جاتے تھے۔ ان میں سے بیشتر آج ختم ہو چکی ہیں۔ ان کی کتابیں کہاں گئیں؟ اور قارئین کو واپس لائبریریوں میں کیسے لایا جا سکتا ہے۔ اس بارے میں دیکھتے ہیں لاہور سے یہ رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG