رسائی کے لنکس

ہزاروں ڈالر مالیت کا 'اواکاڈو' جل کر راکھ


ہزاروں ڈالر مالیت کا 'اواکاڈو' جل کر راکھ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:41 0:00

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی وے پر بڑے ٹرک میں آتش زنی سے ہزاروں ڈالر مالیت کے 40000 پاونڈ اوکاڈو پھل جل کر راکھ ہوگئے۔ آتش زدگی سے ہائی وے تین گھنٹوں تک بند رہا۔ آگ لگنے کی وجہ کا تعین ابھی نہیں کیا جا سکا۔

XS
SM
MD
LG