رسائی کے لنکس

پاکستان کے چھلی فروش


پاکستان کے چھلی فروش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:13 0:00

سب فاسٹ فوڈ صحت کے لیے برے نہیں ہوتے جیسے ابلا ہوا سٹہ، جسے چھلی اور بھٹا بھی کہتے ہیں۔ پاکستان میں گندم اور چاول کے بعد سب سے زیادہ مکئی کی پیداوار ہوتی ہے۔ لیکن اسے عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے چھلی فروش کیسی محنت کرتے ہیں۔ دیکھیں لاہور سے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG