رسائی کے لنکس

امریکہ کا پاکستان کو دی جانے والی عسکری امداد روکنے کا فیصلہ


امریکہ کا پاکستان کو دی جانے والی عسکری امداد روکنے کا فیصلہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:47 0:00

پاکستان کی جانب سے افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کاروائیاں ہونے تک امریکہ نے سیکورٹی کی مد میں دی جانے والی امداد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم معاشی منصوبوں کے لیئے امداد فی الحال جاری رہے گی جبکہ محکمہ خارجہ کے مطابق کچھ مخصوص سیکورٹی معاملات کے لیے بھی رقم کا اجرا ممکن ہو گا۔

XS
SM
MD
LG