رسائی کے لنکس

ہرات میں ’یو این ایچ سی آر‘ کی امداد


ہرات میں ’یو این ایچ سی آر‘ کی امداد
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:48 0:00

افغانستان میں جنگ کے باعث اس وقت 15 لاکھ سے زیادہ لوگ اپنے ہی ملک میں پناہ گزینوں کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ایجنسی، ’یو این ایچ سی آر‘ نے افغانستان کے مغربی صوبہٴ ہرات میں تقریبا 3 ہزار خاندانوں میں امداد تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کیا۔

XS
SM
MD
LG