رسائی کے لنکس

ڈش دیکھنے میں خوبصورت ہے تو تصویر لینا تو بنتا ہے!


ڈش دیکھنے میں خوبصورت ہے تو تصویر لینا تو بنتا ہے!
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

آج کل کہیں بھی کھانا کھانے جاؤ، اسے چکھنے سے پہلے اس کی تصویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈالنا لوگوں کی عادت سی بن گئی ہے۔ اب اگر ڈش دیکھنے میں خوبصورت ہے تو تصویر لینا تو بنتا ہے! آپ جیسے لوگوں کو دیکھتے ہوئے اب بہت سے رسیتوران بھی ’کیمرہ ریڈی‘ کھانے پیش کرنے لگے ہیں۔ دیکھئے۔

XS
SM
MD
LG