رسائی کے لنکس

کوئٹہ کے ہائی سیکیورٹی علاقے میں خودکش حملہ


کوئٹہ کے ہائی سیکیورٹی علاقے میں خودکش حملہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:42 0:00

کوئٹہ کی صوبائی اسمبلی کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار خودکش بمبار نے خود کو سیکیورٹی فورسز کا ایک گاڑی سے ٹکرا دیا جس سے کم ازکم 6 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

XS
SM
MD
LG