رسائی کے لنکس

دہلی میں حضرت نظام الدین اولیا کا 714واں عرس


دہلی میں حضرت نظام الدین اولیا کا 714واں عرس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

حضرت نظام الدین اولیا کا شمار چشتیہ سلسلے کے معروف ترین صوفیائے کرام میں ہوتا ہے۔ حال ہی میں ان کا 714واں عرس دہلی میں بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔ درگاہ پہ آئے لوگوں کو دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان کی صدیوں پرانی ثقافت میں مذہبی ہم آہنگی کا جو عنصر تھا وہ آج بھی کہیں نہ کہیں زندہ ہے

XS
SM
MD
LG