رسائی کے لنکس

ذہنی علاج کے لئے ’ورچوئیل رئیلٹی‘


ذہنی علاج کے لئے ’ورچوئیل رئیلٹی‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

دنیا بھر میں ہر چار میں سے ایک شخص کو ذہنی یا اعصابی مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یعنی اس وقت آپ یا آپ کے اردگرد ایسا کوئی ہے جو اس مشکل کا شکار ہے، لیکن بہت سے لوگ یا تو اپنی کیفیت سمجھ نہیں پاتے یا بتانا نہیں چاہتے۔ ایسے میں تشخیص اور علاج میں مدد کے لئے ’ورچوئیل رئیلٹی‘ استعمال کی جا رہی ہے

XS
SM
MD
LG