رسائی کے لنکس

پرف پر پھسلنے کی شوقین 3 سالہ آسٹریلین شیپرڈ


پرف پر پھسلنے کی شوقین 3 سالہ آسٹریلین شیپرڈ
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:38 0:00

3 سالہ آسٹریلین شیپرڈ کتیا خفیہ طور پر خود سے برف پر پھسلتی ہے۔ وہ نیلے رنگ کی ایک برف پر پھسلنے والی گاڑی کو کھنچ کر برفانی پہاڑی کے اوپر لے جاتی ہے اور پھر مہارت سے توازن برقرار رکھ کر اس پر پھسلتے ہوئے پہاڑی سے نیچے آتی ہے۔ اس کی مالک کا کہنا ہے کہ برف پر پھسلنا کتوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔

XS
SM
MD
LG