رسائی کے لنکس

جکارتہ سٹاک ایکسچینج کی پہلی منزل گرنے سے درجنوں افراد زخمی


جکارتہ سٹاک ایکسچینج کی پہلی منزل گرنے سے درجنوں افراد زخمی
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:24 0:00

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں سٹاک ایکسچینج کی پہلی منزل گرنے سے کم از کم 75 افراد زخمی ہوگئے، اکثر لوگ کنکریٹ کی سلوں کے نیچے دب گئے تھے۔ سرکاری اہلکاروں کا کہنا ہے کہ واقعے میں کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔

XS
SM
MD
LG