رسائی کے لنکس

صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے چیف ایگزیکٹیو سٹیو بینن سپاٹ لائٹ میں


صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے چیف ایگزیکٹیو سٹیو بینن سپاٹ لائٹ میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:10 0:00

ڈانلڈ ٹرمپ کو صدر کا عہدہ سنبھالے ایک سال ہونے والا ہے۔ اور اس دوران ایک سکینڈل جس نے ان کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ وہ یہ ہے کہ کیا ان کی انتخابی مہم چلانے والوں نے روسیوں سے کسی قسم کی مدد لی تھی یا نہیں۔ اس تفتیش میں اب سپاٹ لائٹ ہے صدر کی انتخابی مہم کے چیف ایگزیکٹیو سٹیو بینن پر۔

XS
SM
MD
LG