رسائی کے لنکس

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت پر زور


افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت پر زور
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:34 0:00

روس نے افغان حکومت اور طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ جلد مذاکرات کا آغاز کریں اور کہا ہے کہ روس میزبانی کرسکتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا فریقین مذاکرات کے لیئے تیار ہیں؟ افغان امن کونسل نے طالبان کا نام لیے بغیر تصدیق کی ہے کہ مسلح اپوزیشن سے غیر رسمی رابطے کئے گئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG