رسائی کے لنکس

پشاور: مکینوں کا بچوں کو پولیو ویکیسن پلانے سے انکار


پشاور: مکینوں کا بچوں کو پولیو ویکیسن پلانے سے انکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:59 0:00

پشاور کے ایک علاقے میں تقریباً ڈیڑھ سو مکینوں نے اس بنا پر اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا، کیونکہ رضاکار دوسرے علاقوں سے لائے گئے تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس مسئلے کو حل کر لیا جائے گا۔

XS
SM
MD
LG