No media source currently available
امریکہ میں سال کا سب سے بڑا اسپورٹس ایونٹ ’سپر بول‘ 4 فروری کو ہوگا، جس میں امریکن فٹبال کی 2 بہترین ٹیموں کا آپس میں مقابلہ ہوگا۔ اس ویک اینڈ پر ہونے والے سیمی فائنلز میں ایک ٹیم کا سرا جا ملتا ہے پاکستان سے۔ کیسے؟ بتا رہے ہیں دیپک ڈوبھال۔