رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

صوفیا۔ سعودی شہریت رکھنے والی روبوٹ خاتون


صوفیا۔ سعودی شہریت رکھنے والی روبوٹ خاتون
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

صوفیا ایک جدید ترین خاتون نما روبوٹ ہے جس میں دوسرے لوگوں سے رابطہ اور بات چیت کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ روبوٹ اپنی ٹانگوں کی مدد سے چل پھر سکتا ہے۔ اسے پچھلے سال سعودی عرب نے اپنی شہریت دی تھی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG