رسائی کے لنکس

جنوبی کوریا میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کی شرکت


جنوبی کوریا میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں شمالی کوریا کی شرکت
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:20 0:00

شمالی کوریا نہ صرف 9 فروری سے جنوبی کوریا میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں اپنا دستہ بھیجے گا بلکہ افتتاحی تقریب میں دونوں ملکوں کے کھلاڑی ایک پرچم تلے داخل ہوں گے۔ جنوبی کوریا شمالی کوریا کے ساتھ سرحدی علاقے کو اولمپکس کے موقع پر سیاحوں کے لئے ایک دلچسپ مقام میں بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔

XS
SM
MD
LG