رسائی کے لنکس

فلپائن میں اتش فشاں پھٹ پڑا


فلپائن میں اتش فشاں پھٹ پڑا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:50 0:00

فلپائن کے سب سے فعال آتش فشاں پہاڑ نے منگل کے روز سرخ رنگ کا کھولتا ہوا لاوا اور راکھ خارج کرنا شروع کردی۔ اس خطرناک واقعے کی وجہ سے قریبی دیہاتوں کے 56 ہزار افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں جانا پڑا ہے۔

XS
SM
MD
LG