رسائی کے لنکس

انسانی جسم سے ملتا جلتا روبوٹ


انسانی جسم سے ملتا جلتا روبوٹ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:02 0:00

ایک جاپانی تحقیقی ٹیم نے انسانی جسم سے ملتا جلتا ایک روبوٹ بنایا ہے جس میں انسانی جسم جیسے پٹھے اور پیچیدہ ڈھانچا ہے، جو اس کو پش اپس اور سٹ اپس کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ محققین نے’ہیومین ممیٹک ہیومنائىڈ‘ بنانے کے لیے انسانی جسم کی بناوٹ پڑھی اور 2001 سے سیریز کا سب سے اعلی ’کینگورو‘ نامی روبوٹ بنایا

XS
SM
MD
LG