رسائی کے لنکس

لوگ ’نوٹیلا‘ کے پیچھے پاگل ہوگئے


لوگ ’نوٹیلا‘ کے پیچھے پاگل ہوگئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:43 0:00

جب فرانس میں Intermarché سپر مارکیٹ نے ’نوٹیلا‘ چاکلیٹ اور ہیزل نٹ سے بنے سپریڈ کی قیمت میں ستر فیصد رعایت کر دی، تو لوگ پاگل ہوگئے۔ Ostricourt سمیت شمالی فرانس میں چند گاہک ہاتھا پائى تک اتر آئے اور اسٹوروں پر پولیس کو بلانا پڑا۔ جرمنی کے بعد فرانس میں نوٹیلا سب سے زیادہ مشہور ہے۔

XS
SM
MD
LG