رسائی کے لنکس

کابل کا ہیرو ڈاکٹر


کابل کا ہیرو ڈاکٹر
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:57 0:00

ہفتے کے روز کابل میں طالبان نے جب ایک بڑا حملہ کیا تو اس میں قریب واقع جہموریت ہسپتال کا عملہ بھی زخمی ہوا۔ اس حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ملیں اس ڈاکٹر سے جو اپنی چوٹوں کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی جان بچانے کی کوشش کرتا رہا۔

XS
SM
MD
LG