No media source currently available
ہاتھی نے صبح سویرے چین اور لاؤس کی سرحد پار چکر لگایا. اس ہاتھی نے چین-لاؤس چیک پوائنٹ پر گارڈز کو نظر انداز کر تے ہوےٴ ہفتہ کے روز دو بار سرحد پار کی۔ نگرانی کرنے والے کیمروں نے ہاتھی کے اس سفر کی ویڈیو بنائى ہے۔