رسائی کے لنکس

ہالی وڈ ہائی لائٹس


ہالی وڈ ہائی لائٹس
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:50 0:00

اس ہفتے امریکی باکس آفس پر ’میز رنر: دی ڈیتھ کیور‘ چھائی رہی۔ 26 جنوری کو رلیز ہونے والی یہ فلم اب تک 2.5 کروڑ ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔ دوسرے نمبر پر ہے ڈیوائن دی راک جانسن کی ’جمان جی ویکم ٹو دی جنگل‘ جو اب تک 34 کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔ مزید دیکھیں ہالی وڈ ہائی لائٹس میں۔

XS
SM
MD
LG