رسائی کے لنکس

بھارت نے لائن آف کنٹرول کے قریب بنکرز تعمیر کر دیے


بھارت نے لائن آف کنٹرول کے قریب بنکرز تعمیر کر دیے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:29 0:00

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں پاکستانی فوج کی مبینہ فائرنگ سے کل 4 بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ پاکستان کے مطابق بھارتی فائرنگ سے اس سال اب تک اس کے 16 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ ایسے میں عام شہریوں کے تحفظ کے لئے لائن آف کنٹرول کے قریب بھارت نے بنکرز تعمیر کیے ہیں۔ تفصیلات زبیر ڈار سے۔

XS
SM
MD
LG