رسائی کے لنکس

ماورائے عدالت قتل نظام کا حصہ کیسے بنے؟


ماورائے عدالت قتل نظام کا حصہ کیسے بنے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:41 0:00

مختلف اداروں سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق 2017 میں صوبہ پنجاب میں کم از کم 203 مبینہ پولیس مقابلوں میں 226 افراد ہلاک ہوئے۔ ماورائے عدالت قتل نظام کا حصہ کیسے بن گئے اور یہ نظام کیسے بدلے گا؟ اس بارے میں ہم نے بات کی پاکستان سپریم کورٹ کے وکیل ذولفقار علی بھٹہ سے۔

XS
SM
MD
LG