رسائی کے لنکس

'میدانِ جنگ میں برطانیہ کی صلاحیتیں مخالفین کی ٹکر کی نہیں'


'میدانِ جنگ میں برطانیہ کی صلاحیتیں مخالفین کی ٹکر کی نہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:03 0:00

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل نک کارٹر نے خبردار کیا ہے کہ بجٹ میں کٹوتی کی وجہ سے برطانیہ کی میدان جنگ میں صلاحیتیں اپنے مخالفین کی ٹکر کی نہیں رہیں۔ جنرل کارٹر نے کہا ہے کہ شام کی جنگ سے روسی افواج نے نئے ہتھیاروں اور حکمت عملی کا تجربہ کیا ہے جبکہ برطانوی افواج کے پاس پرانا سامان ہی بچا ہے۔

XS
SM
MD
LG